اصفہان کے شہر نجف آباد میں پاسدار شہید سجاد شاہ سنائی کی تشییع جنازہ
صوبہ اصفہان کے شہر نجف آباد میں شرپسند عناصر اور بلوائيوں کے حملے میں شہید ہونے والے پاسدار سجاد شاہ سنائی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔