World News in Urdu

سویڈن نے ایران کے حالیہ واقعات کے بارے میں امریکی درخواست مسترد کردی

سویڈن کی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سویڈن نے ایران کے حالیہ واقعات کی فائل کو سکیورٹی کونسل میں لے جانے کے بارے میں امریکی مندوب نیکی ہیلی کی درخواست کومسترد کردیا ہے۔

Читайте на сайте