World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 05.01.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان نے جعلی جہاد لڑا/ امریکہ پاکستان کے خلاف تمام ہتھیار استعمال کرنا چاہتا ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکی نیابت میں جعلی جہاد لڑنے کا اعتراف کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنا امریکہ کی بدنیتی ہے اور امریکہ کے اس اقدام کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ ہمارے خلاف اپنے تمام ہتھیار استعمال کرنا چاہتا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں نماز جمعہ کے بعد امریکہ کے خلاف عظیم الشان ریلی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کے خلاف عظیم الشان ریلی نکالی گئي جس میں امریکہ اسرائیل اور آل سعود کے حامیت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کی شدید مذمت کی گئی۔

Ur.mehrnews.com 

ہاربن آئس عمارتوں کا فیسٹیول

اس رپورٹ میں چین کے صوبہ ہیلانگ جیالنگ میں یخی اور آئس عمارتوں کا سالانہ فیسٹیول منعقد کیا جارہا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ٹرمپ اور نیتن یاہو کی نیابت میں اٹھنے والی آواز ایرانی عوام کی آواز نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکی صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کی نیابت میں بلند ہونے والی آواز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی نیابت میں اٹھنے والی آواز ایرانی عوام کی آواز نہیں ہے، ایرانی عوام ٹرمپ اور نیتن یاہو کی حمایت یافتہ آواز کو قدرت اور طاقت کے ساتھ دبا دیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ٹرمپ بے وقوف اور نشے کے عادی ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں صحافی مائیکل وولف نے اپنی کتاب " فائر اینڈ فیوری" میں سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بےوقوف جبکہ نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر مک ماسٹر ٹرمپ کو نشے کاعادی سمجھتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

نائجیریا میں جنس کے بدلے جنس کی خریداری

نائجیریا میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے حملوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افراد پیسوں کی قلت کی بنا پر جن س کے بدلے جنس کی خرید پر مجبور ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

دو ٹائیگروں میں لڑائی

اس رپورٹ میں جنوبی افریقہ میں کنن کنورٹر ایریا میں 2 ٹائیگروں میں لڑائی کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔