عراق کے شہر کرکوک میں 40 داعش دہشت گرد ہلاک
عراق کے صوبہ کرکوک کے ضلع الحویجہ میں عراقی سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 40 وہابی داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔