امریکہ کا پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعاون معطل اور فوجی امداد روکنے کا اعلان
امریکہ نے پاکستان سے ہر قسم کا سکیورٹی تعاون معطل کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت پاکستان کو فوجی سازو سامان اور مالی امداد فراہم نہیں کی جائے گی۔