World News in Urdu

کراچی میں سکیورٹی فورسز نے 16 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

پاکستان کے شہر کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте