مصر میں سینا کے شمال میں 3 مصری فوجی ہلاک 05.01.2018 10:54 Ur.mehrnews.com مصر میں سینا کے شمال میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے 3 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔