امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا
فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطین کے مسئلہ میں فریق بن گيا ہے اور بیت المقدس کے بارے میں حالیہ فیصلے کے بعد امریکہ نے سازشی مذاکرات میں بھی اپنا کردار کھو دیا ہے۔