World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 09.01.2018

Ur.mehrnews.com 

صحرائے سینا میں 8 وہابی دہشت گرد ہلاک

مصر کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صحرائے سینا کے علاقہ الرئیسہ میں مصری فوج نے ایک کارروائي کے دوران 8 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کے اقتصادی کمیشن کا اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اقتصادی کمیشن کے ارکان کا اجلاس وزیر خزانہ مسعود کرباسیان اور وزیر صنعت و تجارت شریعتمداری اور سینٹرل بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف کی موجودگی میں منعقد ہوا ۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے اسلامی انقلاب نے ملک سے دشمن کی جڑیں اکھاڑ کر پھینک دیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح قم کے عوام کےمختلف طبقات کے ہزاروں افراد سے خطاب میں ملک میں دشمن کی حالیہ ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کے اسلامی انقلاب نے ملک سے دشمن کی جڑیں اکھاڑ کر پھینک دیں اور دشمن گذشتہ 40 سال سے بار بار دفاعی حملے کررہا ہے لیکن اسے ہر محاذ پر شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزير خارجہ اور اٹلی کے سابق وزیر اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

لندن میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی

لندن کے علاقے واٹر لو میں واقع پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ جس پر قابو پانے کے لئے15 فائر انجن اور 90 فائر فائٹرز تلاش کررہےہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں کرپشن میں گرفتار شہزادوں کو الحائر جیل منتقل کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شدہ درجنوں سعودی شہزادوں، بعض سابق و موجودہ وزراء اور حکام کو ریٹز کارٹلن ہوٹل سے الحائر جیل میں منقتل کیا جارہا ہے جس میں سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

امریکی سی آئی اے کا پاکستان پردہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کا الزام

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے اورپاکستان کا یہ رویہ امریکہ کے لئے ناقابل قبول ہے۔