رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے عوام کی ملاقات 09.01.2018 12:55 Ur.mehrnews.com رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح 19 دی کی مناسبت سے قم کے عوام کےمختلف طبقات نے ملاقات کی۔