کوئٹہ میں زوردار بم دھماکہ/ 3 پولیس اہلکار جاں بحق 18 افراد زخمی
پاکستان کے شہرکوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے قریب جی پی او چوک پر دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔