صحرائے سینا میں 8 وہابی دہشت گرد ہلاک 09.01.2018 19:01 Ur.mehrnews.com مصر کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صحرائے سینا کے علاقہ الرئیسہ میں مصری فوج نے ایک کارروائي کے دوران 8 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔