World News in Urdu

سوئیزرلینڈ میں برفانی تودے گرنے کے خدشہ سےدیہاتی باشندوں کو نکال لیا گیا

سوئیزرلینڈ کے علاقہ آلپ میں واقع تفریحی گاؤں کے باشندوں اور سیاحوں کو برفانی تودے گرنے کے خدشہ کے پیش نظر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ نکال لیا گيا ہے۔

Читайте на сайте