World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 10.01.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے پس پردہ تخریبی عمل جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف روس کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس کے وزیر خارجہ لاوروف سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کے پس پردہ امریکہ کا تخریبی عمل جاری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

آئمہ جمعہ کونسل کے سربراہ کی معرفی کی تقریب

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام محمدی گلپائیگانی کی موجودگی میں آئمہ جمعہ کونسل کے سابق اور موجودہ سربراہان کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عوام ، دشمنوں کی جدید سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ ماسکو کے دورے پر روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ روس کے وزير خآرجہ اور دیگر روسی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔