کراچی میں سپریم کورٹ کے جج کے بیٹے کی گاڑی فائرنگ
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقہ کورنگی میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس گلزار احمد کے بیٹے سعد گلزار کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔