مکہ میں آگ لگنے کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک 10.01.2018 17:00 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کی مجاہدین روڈ پر آگ لگنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔