World News in Urdu

قطر کے خلاف اقتصادی پابندیاں علاقائی اور عالمی امن کے لئے اہم ہیں

سعودی عرب نے قطر کے خلاف 4 عرب ممالک کی اقتصادی پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے خلاف اقتصادی پابندیاں علاقائی اور عالمی امن کے لئے اہم ہیں۔

Читайте на сайте