World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 11.01.2018

Ur.mehrnews.com 

مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی مدرسہ عالی شہید مطہری میں منائی گئی جس میں عوام کے علاوہ اعلی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

یورپی یونین کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنے عہد پر باقی رہنے کا اعلان

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریقوں کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور اس پر عمل کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی قوم کا سر شرم سے جھک گيا

پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ معصوم بچی زینب قوم کی بیٹی تھی اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ سے پاکستانی قوم کا سر شرم سے جھک گیاہے۔

Ur.mehrnews.com 

ہالینڈ میں سیلاب سے تباہی

ہالینڈ میں شدید بارشوں کے بعد دریاؤں کی سطح بلند ہوگئی جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ ہمیشہ اسرائيل کے کہنے پر ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرتا رہتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ ہمیشہ اسرائيل اور اسلام دشمن عناصرکے حکم پر ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرتا رہتا ہے۔