چہار راہ کالج پر واقع ایک عمارت میں آتش سوزی 11.01.2018 16:31 Ur.mehrnews.com تہران میں چہار راہ کالج پر واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پالیا۔