World News in Urdu

عرب خاتون کو فحش ویڈیو شیئر کرنے کے جرم میں ایک سال قید اور 250.000 درہم جرمانہ

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے سوشل میڈیا پر فحش ویڈیوز شیئر کرنے کے جرم میں عربی خاتون کو ایک سال قید اور 250.000 درہم جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

Читайте на сайте