World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 12.01.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کا امریکہ سے امداد کی بحالی کے لئے درخواست نہ کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امداد کی بحالی کیلئے امریکہ سے درخواست نہیں کرے گا،پاکستان کی امریکی امداد نہ ملنے کے باوجود بھی دہشت گردی کیخلاف کوششیں جاری رہیں گی۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عوام نے ملک میں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کی گھناؤنی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ عناصر کی جانب سے ملک میں حالیہ تشدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام نے ملک میں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کی گھناؤنی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا۔

Ur.mehrnews.com 

برازیل کے مقامی قبائل

اس رپورٹ میں برازيل کے دور دراز علاقوں میں برازیل کے مقامی قبائل کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

لبنان میں حزب اللہ امن و ثبات کا باعث/حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے ایک امریکی اخبار سے گفتگو میں حزب اللہ لبنان کو لبنان میں امن و ثبات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کا کوئي ارادہ نہیں ہے۔