World News in Urdu

خلیج فارس کےعرب ممالک کے پورے جھگڑے کا مرکزی کردار ایک عورت

قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ 4 عرب ملکوں کے گذشتہ 6 ماہ سے جاری جھگڑے اور کشیدگی کی بنیادی وجہ ایک عورت ہے۔

Читайте на сайте