World News in Urdu

ہیلری کلنٹن نےامریکی صدرکو نسل پرست قراردیدیا

امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نےامریکی صدر ٹرمپ کے ہیٹی اور افریقی ممالک کے خلاف تحقیر آمیز بیان پر امریکی صدر کو نسل پرست قراردیدیا ہے۔

Читайте на сайте