World News in Urdu

ایران کے تیل بردار جہاز میں لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

چین کے سمندر میں ایران کے تیل بردار جہاز اور چین کے مال بردار جہاز میں ٹگر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایران کے تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔

Читайте на сайте