ترکی میں مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر مٹی میں گھس گیا 14.01.2018 12:22 Ur.mehrnews.com ترکی کے صوبے ٹراب زون میں لینڈنگ کے بعد مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر مٹی میں گھس گیا جبکہ حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔