ہیٹی میں ٹرمپ کے توہین آمیز بیان کے خلاف احتجاج 14.01.2018 12:32 Ur.mehrnews.com ہیٹی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے افریقی ممالک کے بارے میں توہین آمیز بیان پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔