World News in Urdu

بغداد میں دو خود کش بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو خود کش بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغدادکے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔

Читайте на сайте