World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 15.01.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ سے آج کی ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نمائندے اور سینیگال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر کرگل سمیت کئی شہروں میں عظیم مظاہرے

اسرائیلی وزیر اعظم کی ہندوستان آمد پر دارالحکومت نئی دہلی سمیت دیگرشہروں میں فلسطین کے حق اور اسرائیل کی مخالفت میں عظیم مظاہرے ہوئے ہیں اس موقع پر کرگل میں بھی ایک عظیم مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔

Ur.mehrnews.com 

شامی عوام کی امریکہ کے حمایت یافتہ عالمی دہشت گردوں کے خلاف استقامت قابل تعریف

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکرحمودہ یوسف صباغ سے ملاقات میں امریکہ اور اس کے حامیوں کے حمایت یافتہ عالمی دہشت گردوں کے خلاف شامی عوام اور حکومت کی استقامت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ شامی عوام اور حکومت نے ملکر دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔

Ur.mehrnews.com 

فلم/ایران کے تیل بردار جہاز سانچی کے شہداء کی یاد

چین کے سمندر میں ایران کے تیل بردار جہاز سانچی کی چین کے مال بردار جہاز سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں ایران کے تیل بردار جہاز میں آگ لگ گئی اس حادثے میں 32 افراد شہید ہوگئے جن میں 30 ایرانی اور 2 بنگلہ دیشی شامل ہیں۔