ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔