تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا 13 واں اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران صدر حسن روحانی کی موجودگی میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کا 13 واں اجلاس منعقد ہوا۔