World News in Urdu

قم میں تیل بردار جہاز میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے مجلس عزا

قم میں ایران کے تیل بردار جہاز سانچی میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔

Читайте на сайте