World News in Urdu

رہبر معظم سے اسلامی تعاون تنظیم کے پارلیمانی سربراہی اجلاس کے شرکاء کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔

Читайте на сайте