World News in Urdu

دنیا میں بدامنی ، بحران اور دہشت گردی پھیلانے کا اصلی سبب امریکہ ہے

جنرل جوانی نے دنیا بھر میں امریکی مداخلت اور خطرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں بد امنی ، بحران اور دہشت گردی کو فروغ دینے کا اصلی سبب ہے۔

Читайте на сайте