ترکی کا شام میں کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف کارروائی کا اعلان
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج کے دستے شمالی شام میں کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن عنقریب شروع کرنے والے ہیں۔