فیروز کوہ میں زلزلہ 16.01.2018 16:59 Ur.mehrnews.com صوبہ تہران کے علاقہ فیروز کوہ میں 3۔ 4 کی شدت کا زلزلہ آیا زلزلہ کی گہرائی 13 کلو میٹر زمین کے اندر بتائی گئی ہے۔