World News in Urdu

تہران میں اسلامی ممالک کا 13 واں پارلیمانی سربراہی اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں 44 اسلامی ممالک کے اسپیکرز اور نمائندوں نے شرکت کی۔

Читайте на сайте