World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 17.01.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران کو شام کی تعمیر نو میں بنیادی اور اساسی کردار ادا کرنا چاہیے

شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر حمودہ یوسف صباغ نے بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت پر ایرانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام کی تعمیر نو میں بنیادی اور اساسی کردار ادا کرنا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

بغداد میں دو خودکش حملے

بغداد کے الطیران اسکوائر پر دو خود کش حملوں ميں 38 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔