ایران کو شام کی تعمیر نو میں بنیادی اور اساسی کردار ادا کرنا چاہیے
شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر حمودہ یوسف صباغ نے بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت پر ایرانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام کی تعمیر نو میں بنیادی اور اساسی کردار ادا کرنا چاہیے۔