World News in Urdu

ہندوستان کا بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا کامیاب تجربہ

ہندوستان نے جوہری صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل اگنی 5 کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 5 ہزار کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Читайте на сайте