World News in Urdu

امریکی عدالت کا 6 مسلم ممالک پر سفری پابندی پر نظر ثانی کا فیصلہ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا 6 مسلم اکثریتی ممالک پر سفری پابندی کا معاملہ ایک بار پھر عدالت میں پہنچ گیا ہے اورامریکی سپریم کورٹ پابندی کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرے گی۔

Читайте на сайте