World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 20.01.2018

Ur.mehrnews.com 

صوبہ لرستان میں برف باری

صوبہ لرستان کے ضلع دلفان میں شدید برف باری ہوئی جس کے نتیجے میں پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

یونیفارمز کا ملک

اس رپورٹ میں شمالی کوریا میں مختلف مشاغل کے دوران مختلف یونیفارمز پہننے کے بارے میں رپورٹ پیش کی جاتی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پوپ کا چلی کا دورہ

کیتھولک مذہبی رہنما پوپ فرانسیس چلی پہنچ گئے ہیں جہاں پادریوں کی غیر اخلاقی حرکتوں پر عوام سراپا احتجاج کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

کردوں کا عفرین کو ترکی کے صدر اردوغان کا قبرستان بنانے کا اعلان

امریکہ شام میں کردوں کے زیر کنٹرول علاقہ میں 30 ہزار کرد افراد پر مشتمل نئی فوج بنا رہا ہے ترکی نے امریکہ کی نئی فوج کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے جبکہ کردوں نے عفرین علاقہ میں ایک بڑے مظآہرے میں اعلان کیا ہے کہ وہ عفرین شہر کو ترک صدر اردوغان کا قبرستان بنا دیں گے۔

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز نے سوڈانی فوج کے اعلی کمانڈر سمیت کئی درجن فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے اتحاد میں شامل سوڈان کے کئی درجن فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ہلاک ہونے والے فوجیوں میں سوڈان کے اعلی فوجی کمانڈر بھی شامل ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز، حیلہ گر اور فریبکار ہیں

سعودی عرب اور امارات کے حمایت یافتہ قطری شیخ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور ابو ظہبی کے امیر محمد بن زاید کے اسرار فاش کرتے ہوئے اپنے صوتی پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان مکار، دھوکہ باز اور فریبکار ہیں۔