موصل کے جنوب میں 17 داعش دہشت گرد ہلاک 20.01.2018 17:14 Ur.mehrnews.com عراقی ذرائع کے مطابق موصل کے جنوب میں عراقی فورسز نے ایک کارروائی میں 17 داعش دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔