ترک فوج شام کے شہر عفرین میں داخل ہوگئی 21.01.2018 13:17 Ur.mehrnews.com ترکی کی فوج کردوں کے خلاف کارروائی کرنے کی غرض سے شام کے شہر عفرین میں داخل ہوگئی ہے۔