World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 21.01.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران کی تیل بردار کشتی کے سانحہ میں جاں بحق اہلکاروں کی یاد میں فاتحہ خوانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ایران کی تیل بردار کشتی سانچی میں آگ لگنے کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے 32 اہلکاروں کی یاد میں فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔

Ur.mehrnews.com 

ہر کام میں اللہ تعالی کی خوشنودی کو مد نظر رکھنا چاہیے/ ملک میں امید افزا ذرائع بیشمار

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مستند ساز اور دستاویزی فلم بنانے والے جوانوں سے ملاقات میں پانچ اہم نکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےفرمایا: ہر کام میں اللہ تعالی کی خوشنودی کو مد نظر رکھنا چاہیے ۔ ہمارے ملک میں امید افزا ذرائع بیشمار ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

دنیا کے طولانی ترین پل

اس رپورٹ میں دنیا کے مختلف علاقوں میں طولانی ترین پلوں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔