World News in Urdu

فلسطینیوں نے امریکی صدر اور نائب صدر کی تصویریں نذر آتش کردیں

امریکی نائب صدر مائیک پنس کے مقبوضہ فلسطین کے دورے کے دوران فلسطینی مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس کی تصویریں نذر آتش کردیں۔

Читайте на сайте