World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 22.01.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کا ہندوستان کو بھر پور جواب دینے کے عزم کا اظہار

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن اورورکنگ باونڈری کے دورے کے دوران ہندوستانی گولہ باری کا بھر پور جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

Ur.mehrnews.com 

فلسطین کی آزادی کے لئے تمام راہیں ہموار ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع اور قومی دفاعی یونیورسٹی کے سربراہ جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے تمام راہیں ہموار ہیں۔ آج فلسطینی پتھروں سے نہیں بلکہ راکٹوں سےاپنا دفاع کررہے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقہ کا سفر

اس رپورٹ میں روس کے دور دراز اور سرد گاؤں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں جہاں رواں ماہ درجہ حرارت 62 ڈگری زیر صفر پہنچ گيا۔

Ur.mehrnews.com 

الیکٹرانک بینک کاری کا ساتواں سمینار

ایران کی سینٹرل بینک کے سربراہ ولی اللہ سیف اور مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جہرمی کی موجودگی میں الیکٹرانک بینک کاری کا ساتواں سمینارمنعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی شہزادی کی محمد بن سلمان کی اصلاحات پر شدید تنقید

سعودی عرب کی شہزادی بسمہ بنت سعود بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی جلد بازی پر مبنی اقتصادی اصلاحات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سماجی طور پر جلد بازی پر مبنی اصلاحات کے لئے تیار نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی مسلح افواج کا محمد رسول اللہ (ص) نامی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) رمز کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔