World News in Urdu

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے عراقی صوبہ کردستان کے وزیر اعلی کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے عراقی صوبہ کردستان کے وزیر اعلی نیچروان بارزانی نےملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте