عراقی وزیر اعظم کی نیٹو کے سکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر گفتگو
عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے نیٹو کے سکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر گفتگو میں عراقی فورسز کو نیٹو فورس کی طرف سے فوجی تربیت دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔