World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 23.01.2018

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد نہیں

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد نہیں، ججز کی تعیناتی سے پہلے ان کے کردار اور کاموں کا بھی پتہ ہونا چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کا پاکستان سے کابل ہوٹل پرحملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کامطالبہ

امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث طالبان رہنماؤں کو فوری طور پرگرفتار کرے۔

Ur.mehrnews.com 

پیرس میں باش کے بعد سیلاب

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شدید بارش اور دریا کے پانی میں طغیانی کے بعد کچھ علاقہ زیر آب گیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

اسپین میں آٹا سے بازی اور جنگ

اسپین کے شہر لیمای میں ہر سال دیرینہ سنت کے مطابق لوگ ایک دوسرے پر آٹا اور رنگی پوڈرڈالتے ہیں اور آٹے کے ساتھ کھیل اور جنگ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

آسٹریائی غذا کا فیسٹیول

تہران میں آسٹریا کے سفیر کی موجودگی میں پارسیان ہوٹل میں آسٹریائی غذا کا فیسٹیول منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

ٹوکیو میں 4 سال کے بعد ریکارڈ برف باری

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 4 سال کے بعد ریکارڈ برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ٹرین سروس متاثر، پروازیں منسوخ اور 16افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دنیا کے ساتھ بینکی تعلقات مطلوب سطح تک نہیں پہنچے / ارزی ذخائر میں اضافہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ملک کی معاشی صورتحال کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ارزی ذخائر میں اضافہ ہوا ہے لیکن علاقائی اور عالمی سطح پر ہمارے بینکی تعلقات مطلوب سطح تک نہیں پہنچے ہیں۔