تہران میں سیاحتی نمائشگاہ کا افتتاح 23.01.2018 13:48 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سیاحتی نمائشگاہ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔